French
Omelettes in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare
at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu by Zarnak
Sidhwa.

فرنچ آملیٹس
اجزاء:
مرغی ابلی اور ریشہ کی ہوئی 250 گرام
انڈے ۔۔ چار عدد
پیاز چوپ کی ہوئے ۔۔ دو کھانے کے چمچے
ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
ہری مرچیں چوپ کی ہوئی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
چیڈر چیز کدوکش ۔۔ 25 گرام
کھمبی(باریک کٹی ہوئی) چار عدد
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ 4/1 پیالی
سلاد پتے سجانے کے لئے
مرغی ابلی اور ریشہ کی ہوئی 250 گرام
انڈے ۔۔ چار عدد
پیاز چوپ کی ہوئے ۔۔ دو کھانے کے چمچے
ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
ہری مرچیں چوپ کی ہوئی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
چیڈر چیز کدوکش ۔۔ 25 گرام
کھمبی(باریک کٹی ہوئی) چار عدد
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ 4/1 پیالی
سلاد پتے سجانے کے لئے
French Omelettes banane ka tarika
ترکیب:
انڈے کی سفیدی اور زردی الگ الگ کرلیں۔ سفیدیوں کو الیکٹرک بیٹر کی مدد سے
جھاگ اوپر آنے تک پھینٹیں۔ اس میں زردیاں، پیاز، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، لال
مرچ اور نمک ملا لیں۔ فرائنگ پین میں آدھا تیل گرم کریں اور اس میں انڈے
کا آدھا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں۔ اس کے اوپر آدھا کھمبی اور آدھا پنیر پھیلا
کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کریں اس پر انڈے کا
باقی آمیزہ پھیلا کر سنہری کریں اور اسے پلٹ دیں۔ اس پر مرغی باقی کھمبی
اور باقی پنیر ڈالیں دہرا کر کے پکائیں۔